In this article, we are going to share Deep Urdu Quotes Text, Copypaste. These Deep Urdu Quotes will be about Life.You can suggest us more Topics about Urdu Quotes By commenting below.
Deep Urdu Quotes Images and Text
ایک بات کا بار بار کرنا اس کا اثر ختم کرتی ہے
منافق سے بہتر وہ کتا ہے جو منہ پر بھونکتا ہے پتہ پیچھے نہیں
منافق کا دوزخ میں کافر سے بھی نچلا درجہ ہے
منافق کی ہمدردی تلوار سے زیادہ خطرناک ہے
منافق لوگ اپ کی خوشیوں میں سب سے آگے اور مصیبتوں میں سب سے پیچھے ہوتے ہیں
جو سب کا دوست ہوتا ہے وہ کسی کا دوست نہیں ہوتا
دوستی میں اس قدر ہوشیار رہو کہ دوست اور منافق میں فرق کر سکو
جب اپنوں میں غدار اور منافق ہوں تو میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں سے ہار جاتا ہے
دوست اور رشتہ دار سے قرض کبھی نہ لو ورنہ دونوں کو کھو دو گے
منافق اور بدتمیز کا فرق کیا جاۓ تو منافق دونوں میں سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
جھوٹے لوگ قسمیں کھا کر خود کو سچا سبت کرتے ہیں
کسی کے سامنے مت رویا کرو لوگ ہمدرد نہیں بنتے مذاق کا ساماں بنتے ہیں
سچے لوگوں کو غصّہ جلدی آتا ہے منافق منہ پر مسکراہٹ اور دل میں غصہ رکھتے ہیں
I hope you will like thes Deep Urdu Quotes Text and images and that will be easy for you to copy paste.You can Follow Up me on Social media platforms(Facebook , Youtube and Instagram).You will find unique and Best Urdu Quotes on my Website.